نویں تھل جیپ ریلی آصف فضل چودھری کے نام رہی۔ فیصل شادی خیل نے دوسری اور صاحب زادہ سلطان نے تیسری پوزیشن حاصل کی