غزہ پر اسرائیل کی بربریت ۔ تازہ بمباری میں مزید36فلسطینی شہید
مشرق وسطیٰ میں صہیونی بربریت جاری۔۔۔غز ہ میں جبالیہ پر وحشیانہ بمباری۔۔۔مزید36فلسطینی شہید۔۔متعددزخمی ۔۔۔شہداء میں کئی بچے بھی شامل۔۔۔علاقے میں ادویا ت اور خوراک کی شدید قلت ۔۔۔حماس کے جوابی حملے میں 15اسرائیلی فوجی ہلاک۔۔۔ حملے کے بعد نیتن یاہو کا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا گیا۔ صیہونی فورسز کا لبنان کے قصبے المات پر بھی تازہ فضائی حملہ ۔۔۔23 افراد شہید۔۔بیسیوں زخمی۔