ویلڈن گرین شرٹس،پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی کامیابی
ویلڈن گرین شرٹس۔۔۔پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی کامیابی۔۔۔پاکستان نے 22 سال بعدآسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیت لی۔۔۔تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو دو۔ ایک سے شکست۔۔۔پرتھ میں تیسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔۔گرین شرٹس نے141رنز کا مطلوبہ ہدف 27 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی پورا کرلیا۔۔۔