آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریزمیں تاریخی کامیابی
شاباش ٹیم پاکستان شاباش۔۔۔۔آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں تاریخی فتح۔۔۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد ۔۔۔۔آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر ہراکر کھلاڑیوں نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔۔قومی کرکٹرز نے کھیل کے تمام شعبوں میں آسٹریلیا کو آؤٹ کلاس کیا۔۔۔تاریخی جیت پر تمام کھلاڑی اور مینجمنٹ تعریف کے مستحق ہیں، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی۔