پرتھ :پاکستان،آسٹریلیا تیسرا ۔اورفیصلہ کن ون ڈےمیچ
پاکستان ۔ آسٹریلیا تیسرا ۔اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میچ پرتھ میں جاری۔۔۔پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ۔۔آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری۔۔۔تین میچوں کی سیریز ایک ۔ایک سے برابر۔۔۔قومی ٹیم 22سال بعد آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیتنے کے لئے پر عزم۔۔۔دونوں ملکوں کے درمیان 3ٹی 20میچ بھی شیڈول۔۔۔تمام میچزپی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہِ راست۔