بین الاقوامی

  • Nov 10, 2024

اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری،50افراد شہید،100زخمی

اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری۔۔۔50 افراد شہید۔۔ 100زخمی۔۔۔شمالی غزہ ، خان یونس اورنصیرات کیمپ پر بمباری۔۔۔مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی متعدد املاک نذر آتش۔۔۔لبنان پر بھی صیہونی بمباری ۔۔۔طبی عملے کے تین کارکنوں سمیت 34افرادشہید ۔۔۔ متعدد زخمی۔۔۔قطر کا جنگ بندی کیلئے تمام فریقوں کے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے تک ثالثی کی کوششیں معطل کرنے کا اعلان۔