ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی یورپی رہنماؤں سے ملاقات
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ہنگری میں یورپی سیاسی سربراہی اجلاس کے موقع پر فرانسیسی ہم منصب امانویل ماکروں، ہالینڈ کے وزیر اعظم اور ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹے فریڈریکسن سے ملاقات کی ۔۔ملاقات میں مشر قی وسطیٰ کے موجودہ صورتحال،یوکرین جنگ، باہمی تجارت،توانائی، دوطرفہ تعلقات ،علاقائی اور عالمی امور تبادلہ خیال کیا گیا ۔۔ صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ اسرائیل غزہ سمیت لبنان میں انسانیت کے خلاف جرائم کر رہا ہے۔۔۔اسرائیل پر سیاسی اور سفارتی دباؤ ضروری ہے ۔