امریکہ اور سعودی عرب کے وزرا خارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ
سعودی وزیر خارجہ اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہواہے جس میں علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔۔
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو ٹیلی فون کیا اور دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی ۔۔گفتگو میں دونوں نے سلامتی اور انسانی ہمدردی کے اقدامات اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا