وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت جہلم میں ”کھیلتا پنجاب“گیمز 2024 کے مقابلے ضلعی سطح پر کالجوں میں بھی جاری ہیں ۔ مقابلوں میں طلباء کے ساتھ ساتھ طالبات بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔