نظم ہو یا نثر دونوں میں اوجِ کمال رکھنے والے شاعر جون ایلیا
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
نظم ہو یا نثر دونوں میں اوجِ کمال رکھنے والے شاعر جون ایلیا نے اپنی باغیانہ فکر اور منفرد لب و لہجے سے دنیائے ادب میں مقام و مرتبہ حاصل کیا