ورلڈ امیچر سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف تیسری مرتبہ چیمپئن بن گئے
ورلڈ امیچر سنوکر چیمپئن شپ۔ پاکستان کے محمد آصف تیسری مرتبہ چیمپئن بن گئے۔دوحہ میں کھیلے گئے فائنل میں ایران کے’’ علی ۔غراگوزلو‘‘ کو شکست دی۔ محمد آصف 2012 اور 2019 میں بھی ٹائٹل اپنے نام کرچکے ہیں۔