دوحہ میں ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ۔۔۔۔پاکستان کے محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے ۔۔۔۔ سیمی فائنل میں محمد آصف نے قبرص کے مائیکل جیورجیو کو شکست دی۔۔۔۔آج فائنل میں مقابلہ ایران کے علی غراگوزلو سے ہوگا۔