ملکی مفاد سب سے مقدم،سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر سوچنا ہو گا،اسحاق ڈار
ملکی مفاد سب سے مقدم۔۔۔سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر سوچنا ہو گا۔۔۔ایس سی او اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کا احتجاج انتشار پیدا کرنا ہے۔۔۔ایک ملک کے وزیر خارجہ کو احتجاج میں شرکت کی دعوت ملکی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوشش ہے۔۔۔نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار