قومی

  • Sep 18, 2024

عظمی بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف دائر درخواست پر سماعت

وزیراطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کی جعلی ویڈیو کامعاملہ۔۔۔لاہورہائیکورٹ نےپیر کو ڈی جی، ایف آئی اے کو طلب کرلیا۔۔۔آئندہ سماعت پر آپ کا سربراہ رپورٹ سمیت پیش ہو ۔۔۔یہ کمپرومائزڈ سسٹم نہیں چلے گا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کے ریمارکس۔ سماعت 23 ستمبر تک ملتوی