قومی

  • Sep 18, 2024

ملک کے تمام ایئرپورٹس پر ایم پاکس کی روک تھام اقدامات مزید سخت

ایم پاکس کے مشتبہ کیسز کے پیش نظر ملک کے تمام داخلی راستوں اور ائیر پورٹس پر مسافروں کی سخت نگرانی اور حفاظتی اقدامات کیے جارہے ہیں