ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔
گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔
آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: بھکر، نوکنڈی 41، دالبندین اور تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔