خدمات کے معاوضے کی ادائیگی میں صنفی بنیادوں پر امتیاز برتنا انسانی حقوق کے منافی ہے
آج دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مساوی تنخواہ کا دن اس عزم کے ساتھ منایا جار ہاہے کہ ملازمت پیشہ مرد و خواتین کی تنخواہوں میں فرق کو کم سے کم کرنے کیلئے اقدامات کو تیز کیا جائیگا