امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی امریکی کانگریس منز سے ملاقات کی
امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی کانگریس کے پاکستان کاکس کے چیئر ٹام سوازی اور شریک چیئر جیک برگ مین سے ملاقات کی۔۔ پاکستان کاکس کی قیادت سنبھالنے پر سفیر پاکستان کی ٹام سوازی اور جیک برگ مین کو مبارکباد ۔۔پاک امریکہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے ، خصوصا تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط کے فروغ کے حوالے سے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔