قومی

  • Sep 18, 2024

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔۔ ۔کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائد کے اضافے کے بعد انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کر گیا۔۔۔