کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Sep 18, 2024

پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز

پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز۔۔۔3میچز کی سیریز کا دوسراٹی ٹوئنٹی آج شام 7بجے سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔۔۔سیریز میں مہمان ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل۔۔۔پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کی خواتین نے 10رنز سے کامیابی سمیٹی تھی۔۔۔تیسرا ٹی ٹوئنٹی 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔۔۔شائقین کے لیے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت ۔۔اصل شناختی کارڈ ساتھ لانا لازم۔۔۔