"انٹرنیشنل کلین اپ ڈے " پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پیغام
کرہ ارض کو صاف رکھنا ہماری بقاء کے لیے ناگزیر ۔۔۔تاریخ میں پہلی باردیہی علاقوں کی صفائی کے ساتھ کچرے کی ری سائیکلنگ، شجرکاری اور پبلک مقامات کی صفائی کررہے ہیں۔۔۔پنجاب حکومت صفائی ستھرائی کی ذمہ داری کیلئے پرعزم۔۔۔ شہریوں کو بھی ذمہ داری نبھانا ہوگی ۔۔۔کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کے مناسب طریقے اپنائیں۔۔۔پلاسٹک کا استعمال نہ کریں۔۔۔"انٹرنیشنل کلین اپ ڈے " پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پیغام۔۔۔