پاکستان، جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ
پاکستان، جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز۔۔۔ ملتان میں پہلا میچ۔۔۔ جنوبی افریقہ ویمنز کی پاکستان ویمنز کے خلاف 10رنز سے کامیابی۔۔۔ تازمین برٹز کے ناقابل شکست 56 رنز۔۔۔ میچ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست