بین الاقوامی

  • Sep 17, 2024

فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم وبربریت کا سلسلہ جاری

فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم وبربریت کا سلسلہ جاری ۔۔غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملے۔۔ مزید پانچ فلسطینی شہید ۔۔متعدد زخمی ۔۔غزہ شہر میں گھر پر بمباری میں تین فلسطینی شہید جبکہ دیر البلاح میں بے گھر افراد کی خیمہ بستی پر بمباری میں دو فلسطینی شہید ہوئے۔۔ گذشتہ روز اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 35 فلسطینی شہید ہوئے ۔۔ شہید ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں