ستمبر 1965۔۔جنگ کا17واں روز
ستمبر 1965۔۔جنگ کا 17واں روز۔۔۔بھارتی ائیرفورس کے طیاروں نے پاکستانی مسافر ٹرین کو نشانہ بنایا ۔۔جس کے نتیجے میں 20مسافر شہید اور 48 زخمی ہوئے۔۔سیالکوٹ سیکٹر میں پاک فوج کے دو طرفہ حملوں میں۔۔ دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان ۔۔ بھارت 51 ٹینکوں اور 14 توپوں سے ہاتھ دھو بیٹھا۔۔پاکستانی افواج نے بھارت کے 20 افسر۔۔۔ 19 جے سی اوز۔۔ 530 سپاہیوں کو بھی جنگی قیدی بنا لیا۔۔