قومی

  • Sep 17, 2024

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ٹیکسٹائل کی صنعت کا فروغ

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ٹیکسٹائل کی صنعت کا فروغ۔۔۔دو بڑی چینی کمپنیوں کاپاکستان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کے خام مال کی تیاری کے لیے پلانٹس لگانے کا اعلان۔۔۔توانائی کے بڑھتے ہوئے ٹیرف کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے حکومتی اقدامات۔۔۔سرمایہ کاری کونسل کی معاونت سے چینی سرمایہ کاری سے جدید ٹیکنالوجی کی منتقلی اور ٹیکسٹائل صنعت ترقی کرے گی۔۔۔۔