ملک کی سمت کا تعین پارلیمنٹ نے کرنا ہے،وفاقی وزیرقانون
ملک کی سمت کا تعین پارلیمنٹ نے کرنا ہے۔۔۔عوام نے پارلیمان کواختیار دیا ہے۔۔۔آئینی ترمیم کوئی نئی بات نہیں ۔۔۔۔ تعصب کی عینک اتارکر آگے بڑھناہوگا۔۔۔۔مجوزہ آئینی عدالت میں تمام وفاقی اکائیوں کی نمائندگی ہوگی۔۔۔سپریم جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو تجویز کی گئی ہے ۔۔۔مجوزہ ترمیم کا مسودہ ابھی کابینہ میں بھی نہیں گیا۔۔۔ وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ