مجوزہ آئینی ترمیم وسیع تر اتفاق رائے کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ
مجوزہ آئینی ترمیم وسیع تر اتفاق رائے کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ ۔۔۔پارلیمنٹ عوامی امنگوں کا ترجمان ادارہ ہے، آئینی حدود میں رہتے ہوئے اسے طاقتور بنانا چاہتے ہیں۔۔۔مجوزہ آئینی ترمیم میں کوئی سیاسی مفاد شامل نہیں ۔۔۔ اس کا ماخذ میثاق جمہوریت کی دستاویز ہے۔۔۔ وزیردفاع خواجہ آصف کاقومی اسمبلی میں اظہارخیال۔