اسلام خواتین کے حقوق کاعلمبردار ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
رسول اکرم ﷺ نے انسانی حقوق کی بنیاد رکھی۔۔۔ امیر اورغریب ۔۔۔عربی اورعجمی کی تفریق کا خاتمہ کیا ۔۔۔اسلام خواتین کے حقوق کاعلمبردار ہے۔۔۔عشق رسول ﷺ ایک سعادت ہے۔۔۔والدین بچوں کو سیرت طیبہﷺ سے متعلق آگاہی دیں ۔۔۔وزیراعلیٰ مریم نواز کاکانفرنس سے خطاب۔