جشن ولادت نبوی ﷺ کے موقع پر صدر آصف علی زرداری کاپیغام
آپ ﷺرہتی دنیا تک انسانیت کیلئے ہدایت کا سرچشمہ ہیں۔۔یہ دن ہر مسلمان کے دل میں عشق ِرسول ﷺ کی شمع روشن کرتا ہے ۔۔۔آپؐﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمیں ہر شعبۂ زندگی میں رہنمائی فراہم کرتی ہے۔۔آج ہمیں بحیثیت ِقوم۔۔۔ اور بحیثیت امت ِمسلمہ ۔۔ان کے اسوۂ حسنہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے۔۔ تاکہ ہم موجودہ دور میں درپیش چیلنجز کا مقابلہ کر سکیں۔۔۔ جشن ولادت نبوی ﷺ کے موقع پر صدر آصف علی زرداری کاپیغام ۔۔