قومی

  • Sep 16, 2024

انسانی حقوق کا پہلادرس سیرت النبیﷺ سے ملتاہے،وزیراعلیٰ پنجاب

انسانی حقوق کا پہلادرس سیرت النبیﷺ سے ملتاہے۔عربی کو عجمی پر فوقیت نہ دے کر نبی پاکﷺ نے اسلام کی تشریح کی۔اسلام خواتین کے حقوق کاعلمبردار ہے۔حضرت محمدﷺ نے خواتین کے احترام و حقوق کی عملی تعلیم دی۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا لاہور میں سیر تﷺ کانفرنس سے خطاب