قومی

  • Sep 16, 2024

ترمیم کا مقصد کسی جماعت یا کسی فرد کو فائدہ پہنچانا نہیں ،خواجہ آصف

مجوزہ آئینی ترمیم میں کوئی سیاسی مفاد شامل نہیں۔ترمیم کا مقصد کسی جماعت یا کسی فرد کو فائدہ پہنچانا نہیں ۔بہت سے جمہوری ممالک میں آئینی عدالت موجودہے۔قانون سازی پارلیمنٹ کا استحکاق ہے۔ آئین کا دفاع ہم سب پر فرض ہے۔۔۔ وزیردفاع خواجہ آصف کاقومی اسمبلی میں اظہارخیال