ہرمعاملے کو سیاست کی نظرسےنہیں دیکھاجاناچاہئے،سیدنویدقمر
ہرمعاملے کو سیاست کی نظرسےنہیں دیکھاجاناچاہئے۔۔پارلیمنٹ کو مضبوط کرناہم سب کی ذمہ داری ہے۔۔۔مجوز ہ آئینی ترامیم بہتری کی طرف لے جائیں گی۔۔پیپلزپارٹی کے رہنماسیدنویدقمرکاقومی اسمبلی میں اظہارخیال