مولانا نے آئینی تجاویز کو تفصیل کیساتھ دیکھنا ہے،سینیٹر عرفان صدیقی
مولانا فضل الرحمان نے بہت سی چیزوں پر اتفاق کیا۔مولانا نے آئینی تجاویز کو تفصیل کیساتھ دیکھنا ہے۔مزید کچھ دن انتظار کیا جائے۔۔۔مولانا فضل الرحمان جزیات دیکھیں گے ۔۔اور ۔۔اپنی رائے دیں گے۔سینیٹر عرفان صدیقی