قومی

  • Sep 16, 2024

7ستمبر قادیانیوں کوغیر مسلم قرار دینے کا دن: سرکاری سطح پر منانے کی قراردادسینیٹ میں متفقہ طور پرمنظور

7ستمبر قادیانیوں کوغیر مسلم قرار دینے کا دن ۔سات ستمبر سرکاری سطح پر منانے کی قراردادسینیٹ میں متفقہ طور پرمنظور۔ اسی دن 1975 میں پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا تھا۔۔یہ دن پاکستان اور پوری امت مسلمہ کے لیے تاریخی اہمیت کا حامل ۔ اس دن کوسرکاری سطح پر منایا جائے اور چھٹی کا اعلان کیا جائے۔ قراردادکامتن