پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
ملک میں معاشی استحکام اورتیل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھی مرتبہ کمی کے بعد سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بھرپور اضافہ ہوا،جس کا مثبت اثر سٹاک مارکیٹ پر بھی پڑا ہے۔کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے۔ہنڈریڈانڈیکس میں 370سے زائد پوانٹس کا اضافہ ہوا۔دوران ٹریڈنگ ہنڈریڈ انڈیکس 80ہزار کے قریب پہنچ گیا۔
ہمارے نمائندے ضمیرعباس ہمارے ساتھ موجود ہیں ان سے مزید تفصیل جانتے ہیں۔ ضمیرعباس بتائے گا کہ مارکیٹ میں تیزی کی کیا وجوہات ہیں۔