سید خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس
سید خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کا اجلاس ۔پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتوں کے اہم ارکان نے شرکت کی۔اجلاس میں مجوزہ آئینی ترمیم کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں اٹارنی جنرل آف پاکستان کی بریفنگ۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنی تجاویز دیں ۔۔