حکومت کا عوام کیلئے بڑا ریلیف: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھی بار کمی
حکومت کا عوام کیلئے بڑا ریلیف۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھی بار کمی۔پٹرول کی فی لیٹر قیمت 10روپےکم کردی گئی۔ ہائی سپیڈڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے 6 پیسے کمی ۔ لائٹ سپیڈ ڈیزل 12روپے12 پیسے سستا۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 15 پیسے کی کمی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔