قومی

  • Sep 15, 2024

وزیراعلی پنجاب جلد لاہور میں منڈی کاسنگ بنیاد رکھیں گی

پنجاب ترقی کی راہ پر،صوبے میں ملک کی پہلی جدید سبزی و فروٹ مارکیٹ کا منصوبہ۔۔۔وزیراعلی پنجاب جلد لاہور میں منڈی کاسنگ بنیاد رکھیں گی۔۔۔ مریم نواز کا3سوایکڑرقبے پرمشتمل منصوبہ 18ماہ میں مکمل کرنے کا حکم ۔۔۔منڈی کے قیام کیلئے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی کامعاہدہ۔۔عوام کو مہنگائی سے نجا ت دلانے کا عزم غیر متزلزل ہے۔۔مریم نواز شریف