قومی

  • Sep 15, 2024

وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کا عالمی یوم جمہوریت پرپیغام

جمہوری نظام کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں۔۔۔ملک میں پائیداراستحکام وترقی کیلئے جمہوریت کی مضبوطی ضروری ہے ۔۔۔جمہوری نظام عام آدمی کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کااختیاردیتاہے۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کا عالمی یوم جمہوریت پرپیغام