قومی

  • Sep 15, 2024

پاک چین اقتصادی راہدری ،پاکستانی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی

پاک چین اقتصادی راہدری ۔۔پاکستانی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی۔۔۔ راہداری سے ترکمانستان اور گوادر پورٹ کی شراکت داری ہونے جا رہی ہے۔۔۔ترکمانستان چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ۔۔گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک بننے جا رہا ہے۔منصوبوں میں تاپی پائپ لائن، ریلوے ٹریک اور فائبر کنیکٹیویٹی شامل ۔۔پاکستان اور ترکمانستان پہلے ہی مختلف مشترکہ منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔۔۔