قومی

  • Sep 15, 2024

عالمی یومِ جمہوریت پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیغام

پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے جمہوریت ناگزیر ہے۔۔۔جمہوریت کے تحفظ کیلئے محمد نواز شریف سمیت تمام جمہور پسند رہنماوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں ۔ ۔۔مسلم لیگ ن نے جمہوری اقدار کی پاسداری کرتے ہوئےپاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا ۔۔۔عالمی یومِ جمہوریت پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیغام۔