قومی

  • Sep 15, 2024

جمہوریت کا عالمی دن آزادی اظہار اور شہری آزادیوں کو تقویت دینے کا موقع ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمہوریت کا دن منایا جارہا ہے ۔۔جمہوریت کا عالمی دن آزادی اظہار، شہری آزادیوں اور قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے کی اہمیت کو تقویت دینے کا ایک موقع ہے۔۔ ہمیں انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کو یقینی بنانا ہوگا ۔۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس