وزیراعظم کی ای وہیکلز پالیسی کو حتمی شکل دینے کی ہدایت
ہونہار طلبا کے لیے حکومت کا اہم اقدام ۔۔۔اچھی کارکردگی پر ای موٹر بائیکس دینے کا فیصلہ ۔۔۔وزیراعظم شہبا ز شریف کی صدارت میں اجلاس ۔۔۔ای -وہیکلز پالیسی کو نومبر تک حتمی شکل دینے کی ہدایت ۔۔۔ تمام سٹیک ہولڈر ز سے مشاورت کی جائے ۔۔۔ الیکٹرک گاڑیوں سےایندھن کی بچت اور ماحول میں بہتری ہوگی ۔۔۔۔وزیراعظم