قومی

  • Sep 15, 2024

چیئرمین پیپلز پارٹی پارلیمنٹ کی بالادستی اور اداروں کی تکریم کیلئے پر عزم

پارلیمنٹ کی بالادستی اور اداروں کی تکریم کا عزم۔۔۔بانی پی ٹی آئی نے سیاست چمکانے اور ریلیف کیلئے ہر ادارے پر حملہ کیا۔۔۔انہیں متنازعہ ٹویٹ پر وضاحت دینا ہوگی۔۔۔عوام نے سازشی سیاست کو مسترد کر دیا ۔۔۔ چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری