وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے آئل کمپنیوں کے وفدکی ملاقات
وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے آئل کمپنیوں کے وفدکی ملاقات۔بلوچستان میں لائسنس یافتہ فیول اسٹیشنز کے قیام پرتبادلہ خیال۔ ہر ضلع میں دو سے تین فیول اسٹیشنز قائم کرنے کی تجویز ۔وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی مکمل حکومتی حمایت کی یقین دہانی