قومی

  • Sep 14, 2024

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ہو رہے ہیں

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ہو رہے ہیں۔۔قومی اسمبلی کا اجلاس اب سے کچھ دیر بعد جبکہ سینیٹ کااجلاس4 بجے شروع ہوگا۔۔ قومی اسمبلی کا6رکنی جبکہ سینیٹ کا5 رکنی ایجنڈا جاری۔۔