سپورٹس

  • سپورٹس ڈیسک
  • Sep 10, 2024

پیرس پیرالمپکس کےبرونز میڈیلسٹ حیدر علی پاکستان پہنچ گئے

پیرس پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے حیدرعلی وطن واپس پہنچ گئے۔ اسلام آباد کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر پیرا ایتھلیٹ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔