راشد منہاس شہیدنشان حیدر کے مزار پر پُر وقار تقریب
مادر وطن پر جان قربان کرنے والے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہیدنشان حیدر کے مزار پر پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ائیر وائس مارشل عامر شہزاد نے شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی اور پھول رکھے۔پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔۔