ٹاپ سٹوری

  • Sep 07, 2024

دشمنوں پر قہر بن کر ٹوٹنے والے بہادر سپوتوں کو خراج عقیدت، قوموں کوخوشحالی کی منزل امن سے ملتی ہے: وزیراعظم

سمندر فضاء اور زمین پر دشمنوں پر قہر بن کر ٹوٹنے والے بہادر سپوتوں کو وزیراعظم کا خراج عقیدت ۔دفاع وطن پر کوئی سمجھوتہ کیا ۔نہ کریں گے ۔قوموں کوخوشحالی کی منزل امن سے ملتی ہے۔پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال کرداراداکیا۔امن کے خواہاں ہیں،اپنی آزادی اورخودمختاری پرکوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وزیراعظم محمد شہبا ز شریف کا یوم دفاع و شہداء کی مرکزی تقریب سے خطاب ۔