ٹاپ سٹوری

  • Sep 06, 2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کے گھر آمد

وزیرِ اعظم کی چوہدری نثار علی خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس.

وزیرِ اعظم کی مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا.

اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا کرے. آمین. وزیرِاعظم

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے.